اس کتاب کے مطالعہ سے طالب صادق پر علم لدنی منکشف ہو جاتا ہے اور مرشد کامل اکمل کے عظیم الشان مراتب اور اس کی عظمت طالب پر واضح ہو جاتی ہے۔ طالب اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہو جاتا ہے کہ مرشد کامل اکمل کے بغیر نفس کا تزکیہ مکن نہیں اور نہ ہی طالب مجلس محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دائمی حضوری اور دیدار الہی سے مشرف ہو سکتا ہے۔
who illuminate the righteous path
Ganj-e-Deen (The Treasure of Religion)
جب آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال مبارک ہوا تو امت محمدیہ پر مشکل ترین امتحان آن پڑا۔ فتنے بارشوں کی طرح برسنے لگے ۔ اس نازک وقت میں اُمت کو بھنور سے نکالنے والے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے حضور علیہ الصلوۃ و السلام کی تجہیز و تکفین کا انتظام کیا جبکہ سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم غم و اندوہ میں ڈوبے ہوئے تھے اور وہ نہ جانتے تھے کہ اب کیا کیا جائے۔ امت محمد یہ خلافت کے مسئلے پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تقسیم ہونے کو تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی فہم و فراست جو آپ کو حضور علیہ الصلوۃ و السلام سے عطا ہوئی تھی، اُمت کو یکجا کر دیا۔ منکرین زکوۃ نے صاف انکار کر دیا کہ وہ زکوۃ ادا نہ کریں گئے صحابہ تذبذب کا شکار ہوئے کہ ان سے جنگ نہیں کرنی چاہیے لیکن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان سے جنگ کی اور اسلام کو اصلی صورت میں قائم رکھا۔
یہ تصنیف علم معجزات سے منور اور اسرار الہی کا پُریقین اور با اعتبار اظہار ہے۔ اکثر بزرگوں اور مصنفین کی تصانیف الہامی ہوتی ہیں لیکن اس فقیر کی تصانیف قرب الٰہی اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری سے مشرف ہو کر لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کم بخت اور بد قسمت کو نیک بخت اور خوش قسمت بنا دیتا ہے۔ جو طالب شب و روز اس کا مطالعہ کرتا ہے وہ اللہ بس ماسوئی اللہ ہوس کے مرتبہ پر پہنچ جاتا ہے۔
6 Book Spiritual & Historical Bundle offer 6 sufism اس کتاب کے مطالعہ سےExplore the spiritual and historical wisdom of Islam with this exclusive 6 book bundle by Sultan ul Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ur Rehman. This bundle includes: The Muhammadan Reality : Discover the spiritual essence of the Prophet, His Divine love, and the perfection of faith through Ishq e Rasool. Fazayal Ahl e Bayt aur Sahaba Karam: Learn the importance of loving both the People of the Cloak (Ahl e Bayt) and the Companions of the Prophet for